728 x 90

چنیوٹ روڈ چناب پارک کے قریب مبنیہ ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ کا واقعہ ایک شخص زخمی،ریسکیو

چنیوٹ روڈ چناب پارک کے قریب مبنیہ ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ کا واقعہ ایک شخص زخمی،ریسکیو

چنیوٹ روڈ چناب پارک کے قریب مبنیہ ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ کا واقعہ ایک شخص زخمی،ریسکیو۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چنیوٹ روڈ پر واقع چناب پارک کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 مطابق تین نامعلوم افراد نے موٹر

چنیوٹ روڈ چناب پارک کے قریب مبنیہ ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ کا واقعہ ایک شخص زخمی،ریسکیو۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چنیوٹ روڈ پر واقع چناب پارک کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 مطابق تین نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل سوار کو روک کر لوٹنے کی کوشش کی۔ مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کر دی جس سے موٹر سائیکل سوار حافظ رمضان ولد حافظ محمد سعید، عمر 34 سال، کو بائیں ٹانگ پر گولی لگی۔ زخمی شخص چناب کالج جھنگ کا رہائشی ہے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی قریبی ایمبولینس فوری طور پر جائے وقوعہ پر روانہ کی گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں اسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا گیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos