چک نمبر 461 مراد شاہ ٹوبہ روڈ پر پودے کاٹنے پر دو گروپوں میں جھگڑا 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی، ریسکیو ذرائع کے مطابق جھگڑے میں 63 سالہ شریف، 13سالہ حنا اور 45 سالہ حنیفہ بی بی زخمی ہوگئے زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد کے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *