728 x 90

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا مالدیپ کا سرکاری دورہ، اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا مالدیپ کا سرکاری دورہ، اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے مالدیپ کے سرکاری دورے میں مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو سے ملاقات کی ۔ انہوں نے مالدیپ کے وزیر دفاع محمد غسان مامون اور چیف آف ڈیفیس فورس میجر جنرل ابراہیم ہیلمے سے بھی ملاقا ت کی ۔ فریقین نے عالمی اورعلاقائی سلامتی

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے مالدیپ کے سرکاری دورے میں مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو سے ملاقات کی ۔

انہوں نے مالدیپ کے وزیر دفاع محمد غسان مامون اور چیف آف ڈیفیس فورس میجر جنرل ابراہیم ہیلمے سے بھی ملاقا ت کی ۔

فریقین نے عالمی اورعلاقائی سلامتی کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ دفاعی اور سیکورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے دونوں ممالک کی افواج کے درمیان روابط کو مزید فروغ دینے کے طریقوں پر بھی غور کیا اور شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos