چیلنج کپ کر کٹ ٹورنامنٹ میں جھنگ سٹی کے نوجوان کی 200 رنز کی دھواں دار اننگ، گزشتہ روز چناب کالج جھنگ میں ہونے والے چلینج کپ کر کٹ ٹورنامنٹ میں پی سی بی کی ٹیم کی جانب سے جھنگ سٹی کے نوجوان شعبان یونس ملک نے جھنگ گرین کی جانب سے کھیلتے ہوئے 190گیندوں
چیلنج کپ کر کٹ ٹورنامنٹ میں جھنگ سٹی کے نوجوان کی 200 رنز کی دھواں دار اننگ، گزشتہ روز چناب کالج جھنگ میں ہونے والے چلینج کپ کر کٹ ٹورنامنٹ میں پی سی بی کی ٹیم کی جانب سے جھنگ سٹی کے نوجوان شعبان یونس ملک نے جھنگ گرین کی جانب سے کھیلتے ہوئے 190گیندوں پر 200 رنزکی شاندار اننگز کھیلی ان کی اننگ میں34 چوکے اور 5 چھکے شامل تھے ۔شعبان کی اننگز جھنگ کسی بھی کھلاڑی کی جانب سے اس ٹورنامنٹ میں بہت بڑی اننگ تھی، شعبان کی اس یادگار اننگ کو شہریوں کی جانب سے بہت سراہا جارہا ہے، اس نوجوان کی اس اننگ کو جہاں پر مدتوں یاد رکھا جائے گا وہی پر یہ اس بات کا بھی ثبوت یے جھنگ میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے ضرورت صرف اس امر کی ہے کہ نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع دے جائیں تاکہ ان کا ٹیلنٹ سامنے آسکے۔ جھنگ کھلیوں مواقع بھی نہ ہونے کے برابر جس کی وجہ شعبان جیسے کئی نوجوانوں کو اپنا ٹیلنٹ دیکھانے کا موقع نہیں ملتا، یقینی طور شعبان کی اس اننگ کو مدتوں یاد رکھا جائے گا


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *