728 x 90

ڈاکٹر معظم وحیدکی جانب سےعید گاہ روڈ یونین کونسل نمبر نوے میں دس بیڈ پر مشتمل ویلفیئر ڈسپنسری کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا

ڈاکٹر معظم وحیدکی جانب سےعید گاہ روڈ یونین کونسل نمبر نوے میں دس بیڈ پر مشتمل ویلفیئر ڈسپنسری کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا

سیکرٹری جم خانہ ڈاکٹر معظم وحیدکی جانب سےعید گاہ روڈ یونین کونسل نمبر نوے جھنگ صدر میں اپنے نانا اور نانی کے ایصال ثواب کے لیے دو کروڑ کی لاگت سے دس بیڈ پر مشتمل ایک ویلفیئر ڈسپنسری کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا صفیہ عثمان ویلفیئر ڈسپنسری میں تقریباً بارہ افراد پر مشتمل عملہ فرایض

سیکرٹری جم خانہ ڈاکٹر معظم وحیدکی جانب سےعید گاہ روڈ یونین کونسل نمبر نوے جھنگ صدر میں اپنے نانا اور نانی کے ایصال ثواب کے لیے دو کروڑ کی لاگت سے دس بیڈ پر مشتمل ایک ویلفیئر ڈسپنسری کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا صفیہ عثمان ویلفیئر ڈسپنسری میں تقریباً بارہ افراد پر مشتمل عملہ فرایض سر انجام دے گا جس میں دو ایم بی بی ایس ڈاکٹر اور ایک فزیوتھراپسٹ کے علاوہ دیگر عملہ موجود ہوگا اس موقع پر ڈاکٹر معظم وحید کے بھای مکرم وحید کا کہنا تھا کہ جھنگ شہر کی ہر یونین کونسل میں اس طرز کی ویلفیئر ڈسپنسری کے افتتاح کیے جاییں گے ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسی ویلفیئر ڈسپنسریوں سے جہاں پر غریب مریضوں کو بہترین علاج معالجہ کی سہولت میسر آے گی وہیں پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بھی مریضوں کا رش کم کرنے میں مدد ملے گی

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos