728 x 90

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جھنگ کے ہمراہ گوجرہ روڈ پر اسفالٹ بچھانے کے جاری کام کا معائنہ کیا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جھنگ کے ہمراہ گوجرہ روڈ پر اسفالٹ بچھانے کے جاری کام کا معائنہ کیا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جھنگ کے ہمراہ گوجرہ روڈ پر اسفالٹ بچھانے کے جاری کام کا معائنہ کیا۔ انہوں نے سڑک کی تعمیر کے معیار کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی کہ تمام ترقیاتی کام سرکاری قواعد و ضوابط اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر نے

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جھنگ کے ہمراہ گوجرہ روڈ پر اسفالٹ بچھانے کے جاری کام کا معائنہ کیا۔ انہوں نے سڑک کی تعمیر کے معیار کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی کہ تمام ترقیاتی کام سرکاری قواعد و ضوابط اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ سڑکوں کی بہتری سے نہ صرف ٹریفک کے مسائل میں کمی آئے گی بلکہ شہریوں کو آمدورفت میں بھی سہولت حاصل ہوگی۔ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ ترقیاتی منصوبوں کی مانیٹرنگ باقاعدگی سے کی جائے اور عوامی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ضلعی انتظامیہ عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور ضلع کی مجموعی ترقی کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos