ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے شہر میں جاری ترقیاتی اسکیموں کی سائٹس کا دورہ کیا. جہاں انہوں نے سیفٹی میئرز کے حوالے سے کیے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے جاری ترقیاتی کام کی پیشرفت کا جائزہ لیا اور موقع پر موجود متعلقہ افسران سے بریفنگ لی۔ انہوں نے ہدایت کی
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے شہر میں جاری ترقیاتی اسکیموں کی سائٹس کا دورہ کیا. جہاں انہوں نے سیفٹی میئرز کے حوالے سے کیے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے جاری ترقیاتی کام کی پیشرفت کا جائزہ لیا اور موقع پر موجود متعلقہ افسران سے بریفنگ لی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ تمام ترقیاتی منصوبوں پر کام کے دوران شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے اور سیفٹی میئرز پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے ساتھ ساتھ معیار اور حفاظتی انتظامات ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہیں۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ تمام منصوبے مقررہ ٹائم لائن کے مطابق مکمل کیے جائیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *