خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے چار روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ یہ مہم 13 اپریل سے 16 اپریل تک جاری رہے گی

کومت پنجاب کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے چار روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ یہ مہم 13 اپریل سے 16 اپریل تک جاری رہے گی، جس کے…

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے چار روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ یہ مہم 13 اپریل سے 16 اپریل تک جاری رہے گی

کومت پنجاب کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے چار روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ یہ مہم 13 اپریل سے 16 اپریل تک جاری رہے گی، جس کے دوران ضلع بھر میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاو¿ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے افتتاحی تقریب کے موقع پر کہا کہ پولیو ایک موذی مرض ہے جس کے مکمل خاتمے کیلئے اجتماعی کاوشیں ناگزیر ہیں۔ انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو لازمی طور پر پولیو کے قطرے پلوائیں تاکہ انہیں عمر بھر کی معذوری سے محفوظ رکھا جا سکے۔انہوں نے متعلقہ محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت کی کہ مہم کے دوران سو فیصد اہداف کے حصول کو یقینی بنایا جائے اور کوئی بھی بچہ پولیو ویکسین سے محروم نہ رہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو قطرے پلائیں اور دور دراز علاقوں میں بھی خصوصی توجہ دی جائے۔محکمہ صحت کے مطابق اس انسداد پولیو مہم کے دوران 5 لاکھ 85 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، جس کیلئے فیلڈ ٹیمیں، موبائل ٹیمیں اور ٹرانزٹ پوائنٹس پر بھی خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر نے مزید ہدایت کی کہ مہم کی سخت مانیٹرنگ کی جائے اور تمام انتظامی و سکیورٹی امور کو بہتر انداز میں یقینی بنایا جائے تاکہ مہم کامیابی سے مکمل ہو سکے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں