728 x 90

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ہیلتھ سروسز کا جائزہ لینے کے حوالہ سے دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ہیلتھ سروسز کا جائزہ لینے کے حوالہ سے دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ہیلتھ سروسز کا جائزہ لینے کے حوالہ سے دورہ کیا اور سٹاف کی حاضری سمیت دیگر صفائی ستھرائی اور دیگرانتظامی امورکو چیک کیا۔ انہوں نے ہسپتال کے دیگر شعبوں کے معائنہ سمیت مریضوں و لواحقین سے طبی سہولیات کی فراہمی بارے استفسارکیا۔ انہوں نے ہسپتال

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ہیلتھ سروسز کا جائزہ لینے کے حوالہ سے دورہ کیا اور سٹاف کی حاضری سمیت دیگر صفائی ستھرائی اور دیگرانتظامی امورکو چیک کیا۔ انہوں نے ہسپتال کے دیگر شعبوں کے معائنہ سمیت مریضوں و لواحقین سے طبی سہولیات کی فراہمی بارے استفسارکیا۔ انہوں نے ہسپتال کی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ صحت کے شعبہ میں حکومتی اقدامات کے ثمرات عام مریضوں تک پہنچانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمیت ٹی ایچ کیوز اور مراکز صحت میں بہترین ہیلتھ سروسز کی فراہمی کویقینی بنانے کےلئے براہ راست مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔اس دوران ایم ایس نے ڈپٹی کمشنر کو ہسپتال کے دیگرطبی و انتظامی امور سے آگاہ بھی کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos