وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ڈینگی کے خاتمہ کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا ۔جس میں محکمہ صحت و دیگر ضلعی محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں جاری انسداد ڈینگی مہم کے حوالہ سے کئے گئے اقدامات کا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ڈینگی کے خاتمہ کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا ۔جس میں محکمہ صحت و دیگر ضلعی محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں جاری انسداد ڈینگی مہم کے حوالہ سے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا اور افسران کو یونین کونسل وائر روزانہ کی بنیاد پر وزٹ کرکے رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ محکمہ صحت کے افسران کی طرف سے انسداد ڈینگی مہم کے حوالہ سے انڈور اور آوٹ ڈور سرویلنس بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی اور محکمہ صحت کے افسران کا کہنا تھا کہ شہر کے متعدد علاقوں میں اینٹی ڈینگی فوگنگ سپرے بھی کیا جا رہا ہے



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *