728 x 90

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہو ا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہو ا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہو ا جس میں متعلقہ محکموں کے افسران سمیت ضلعی افسران بھی شریک تھے۔ڈپٹی کمشنر نے ضلع میں جاری ترقیاتی اسکیموں پر جاری کام کے حوالے سے متعلقہ افسران سے بریفنگ لی اور افسران کو باقاعدگی سے اسکیموں کے وزٹ کرنے

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہو ا جس میں متعلقہ محکموں کے افسران سمیت ضلعی افسران بھی شریک تھے۔ڈپٹی کمشنر نے ضلع میں جاری ترقیاتی اسکیموں پر جاری کام کے حوالے سے متعلقہ افسران سے بریفنگ لی اور افسران کو باقاعدگی سے اسکیموں کے وزٹ کرنے کے احکامات جاری کئے۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو جاری ترقیاتی سکیموں میں میٹریل کی کوالٹی چیک کرنے کے حوالہ سے بھی احکامات جاری کئے گئے۔ ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر گڈ گورننس اور شفافیت کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں۔ اجلاس میں متعلقہ محکموں کی جانب سے ضلع میں جاری اور نئی ترقیاتی سکیموں بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos