728 x 90

ڈپٹی کمشنر کا لاری اڈہ میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کا لاری اڈہ میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایات اور مسائل سنے۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو فوری طور پر مسائل کے ازالے کے احکامات جاری کیے اور درخواست گزاروں کو یقین دہانی کرائی کہ ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایات اور مسائل سنے۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو فوری طور پر مسائل کے ازالے کے احکامات جاری کیے اور درخواست گزاروں کو یقین دہانی کرائی کہ ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ تمام ادارے عوامی مسائل کے حل کے لیے مکمل طور پر متحرک ہیں اور افسران کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ عوامی مسائل میں گہری دلچسپی لیں اور اپنے دفاتر کے دروازے شہریوں کے لیے ہمیشہ کھلے رکھیں۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے پرانا چنیوٹ روڈ پر جاری سیوریج اسکیم,لاری اڈا جھنگ میں جاری ترقیاتی کام اور واسا کی جانب سے قائم پائپ بنانے والی فیکٹری پر کام کا معائنہ کیا اور متعلقہ افسران سے تفصیلی بریفنگ لی۔میٹریل کی کوالٹی کے حوالے سے افسران کو ہدایات جاری

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos