728 x 90

کامن ویلتھ بیچ ہینڈبال چیمپئن شپ ،آج فائنل میں پاکستان کامقابلہ سری لنکا سے ہوگا

کامن ویلتھ بیچ ہینڈبال چیمپئن شپ ،آج فائنل میں پاکستان کامقابلہ سری لنکا سے ہوگا

مالدیپ میں کھیلی جانے والی کامن ویلتھ بیچ ہینڈبال چیمپئن شپ 2025 کے فائنل میں آج پاکستان کامقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو صفرکے مقابلے میں دو سیٹ سے شکست دی تھی۔

مالدیپ میں کھیلی جانے والی کامن ویلتھ بیچ ہینڈبال چیمپئن شپ 2025 کے فائنل میں آج پاکستان کامقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔

سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو صفرکے مقابلے میں دو سیٹ سے شکست دی تھی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos