ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے دہائیوں پرانے تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات ہی اس دیرینہ مسئلے کے حل کا واحد راستہ ہے اور اس
ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے دہائیوں پرانے تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا ہے۔
نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات ہی اس دیرینہ مسئلے کے حل کا واحد راستہ ہے اور اس بات پر زور دیا کہ جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کا تحفظ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *