728 x 90

کشمیرپاکستان کاحصہ ہے اوررہے گا،ڈی جی آئی ایس پی آر

کشمیرپاکستان کاحصہ ہے اوررہے گا،ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کا ہے اور رہے گا۔ ہلال ٹاکس پروگرام 2025میں اساتذہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارت بلوچستان میں دہشت گردی

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کا ہے اور رہے گا۔

ہلال ٹاکس پروگرام 2025میں اساتذہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارت بلوچستان میں دہشت گردی کا سرپرست ہے اور پورے خطے میں عدم استحکام کی جڑ ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ دہشتگرد بھارت سے پیسے اور تربیت لیتے ہیں۔ فتنہ الہندوستان کے ایجنٹ بلوچستان کی ترقی کے دشمن ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کبھی پاکستان سے علیحدہ نہیں ہو سکتا، یہ ہماری معیشت اور ثقافت میں رچا بسا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos