وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے پیشگی تیاریاں مکمل کی لی گئیں ہیں۔ضلعی انتظامیہ دریائے جہلم میں ممکنہ سیلاب کے خدشہ کے پیش نظر الرٹ ہے۔کمشنر مریم خان حفاظتی اقدامات اور سیلابی پانی کی صوتحال کا جائزہ لینے ہیڈ تریموں پہنچ گئیں۔ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر،ڈی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے پیشگی تیاریاں مکمل کی لی گئیں ہیں۔ضلعی انتظامیہ دریائے جہلم میں ممکنہ سیلاب کے خدشہ کے پیش نظر الرٹ ہے۔کمشنر مریم خان حفاظتی اقدامات اور سیلابی پانی کی صوتحال کا جائزہ لینے ہیڈ تریموں پہنچ گئیں۔ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر،ڈی پی او بلال افتخار کیانی،دیگر ضلعی و محکمہ آبپاشی کے افسران ہمراہ موجود تھے۔ایکسین ہیڈ تریموں نے دریائے جہلم و ہیڈ تریموں کے مقام پر پانی کی موجودہ صورتحال بارے آگاہ کیا۔اونچے،درمیانے اور نچلے درجے کے فلڈ میں ممکنہ طور پر متاثر ہونے والے موضع جات بارے بریفنگ دی گئی۔کمشنر مریم خان نے ہیڈ تریموں پر قائم سکاڈا کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا۔سکاڈا کنٹرول روم سے ڈیجیٹل مانیٹرنگ کے حوالے سے بریفنگ لی۔مریم خان کا ہیڈ تریموں سے ملحقہ حفاظتی بند پر بریچنگ سیکشن کا بھی معائنہ۔دریائے جہلم کے کنارے تحصیل اٹھارہ ہزاری کے نواحی موضع دھبی بلوچاں بھی گئیں۔کمشنر نے علاقہ مکینوں سے بھی ملاقات کی،حفاظتی اقدامات اپنانے کی ہدایت۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب نے مون سون بارشوں کے حوالے سے واضح ریلیف پلان تشکیل دیا ہے۔ بارشوں کے دوران اربن فلڈنگ سے نمٹنے کیلئے چاروں اضلاع کی انتظامیہ کو احکامات دے دیئے گئے


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *