728 x 90

گلگت بلتستان میں پاک فوج کے زیر اہتمام پہلی نیشنل سرفرنگاہ میراتھن 2025 کا انعقاد

گلگت بلتستان میں پاک فوج کے زیر اہتمام پہلی نیشنل سرفرنگاہ میراتھن 2025 کا انعقاد

گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں پاک فوج کے زیر اہتمام پہلی نیشنل سرفرنگاہ میراتھن 2025 کا انعقاد کیا گیا۔ 21 کلو میٹر کی اس میراتھن میں پورے پاکستان سے ایک ہزار ایتھلیٹس نے حصہ لیا، جن میں گلگت بلتستان کے کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی ایتھلیٹس بھی شامل تھے۔ ملکی اور غیر ملکی

گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں پاک فوج کے زیر اہتمام پہلی نیشنل سرفرنگاہ میراتھن 2025 کا انعقاد کیا گیا۔

21 کلو میٹر کی اس میراتھن میں پورے پاکستان سے ایک ہزار ایتھلیٹس نے حصہ لیا، جن میں گلگت بلتستان کے کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی ایتھلیٹس بھی شامل تھے۔

ملکی اور غیر ملکی سیاحوں نے اس ایونٹ کو یادگار قرار دیئے ہوئے کہا کہ ایسے ایونٹس علاقے میں صحت مند سرگرمیوں اور سیاحت کے فروغ کے ضامن ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos