گلگت بلتستان کا یوم آزادی آج منایا جا رہا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے پرچم کشائی کی مرکزی تقریب آج چنار باغ گلگت میں ہوئی جس میں گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ اور وزیراعلیٰ گلبر خان نے یادگار شہدا ء پر پھول رکھے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے گورنر گلگت بلتستان
گلگت بلتستان کا یوم آزادی آج منایا جا رہا ہے۔
اس دن کی مناسبت سے پرچم کشائی کی مرکزی تقریب آج چنار باغ گلگت میں ہوئی جس میں گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ اور وزیراعلیٰ گلبر خان نے یادگار شہدا ء پر پھول رکھے۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے گورنر گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان کی جنگ آزادی کے شہداء اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
یوم آزادی کے سلسلے میں شہداء اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں ریلیوںاور تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *