صنعتوں اور پیداوار کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے کاروبار کیلئے ساز گار مالیاتی ماحول پیدا کرنے کے حکومت کے عزم کو دہرایا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں نیشنل بینک آف پاکستان کے صدر رحمت علی حسنی سے بات چیت کرتے ہوئے زور دیا کہ بینکوں کو پاکستان میں
صنعتوں اور پیداوار کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے کاروبار کیلئے ساز گار مالیاتی ماحول پیدا کرنے کے حکومت کے عزم کو دہرایا ہے۔
انہوں نے اسلام آباد میں نیشنل بینک آف پاکستان کے صدر رحمت علی حسنی سے بات چیت کرتے ہوئے زور دیا کہ بینکوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے میں اہم کردار ادا کرنا چاہیے۔
ہارون اختر خان نے کہا کہ پائیدار صنعتی ترقی کے لئے مالیاتی سہولیات کا فروغ نہایت ضروری ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *