728 x 90

ہونہار سکالرشپس کے تحت طلباء میں لیپ ٹاپ اورچیک تقسیم

ہونہار سکالرشپس کے تحت طلباء میں لیپ ٹاپ اورچیک تقسیم

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے بدھ کے روز فیصل آباد میں ہونہار سکالرشپس کے تحت طلباء میں لیپ ٹاپ اورسکالرشپ کے چیک تقسیم کیے ۔ وزیراعلی نے اس سلسلے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور قومی ترقی یقینی بنانے کیلئے تعلیم کا حصول ناگزیر ہے ۔ انہوں نے

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے بدھ کے روز فیصل آباد میں ہونہار سکالرشپس کے تحت طلباء میں لیپ ٹاپ اورسکالرشپ کے چیک تقسیم کیے ۔

وزیراعلی نے اس سلسلے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور قومی ترقی یقینی بنانے کیلئے تعلیم کا حصول ناگزیر ہے ۔

انہوں نے طلباء کو ڈیجیٹل آلات اور مالی معاونت کی فراہمی کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا تاکہ وہ نمایاں کارکردگی کامظاہرہ کرسکیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos