یمن کے دارالحکومت صنعا اور الجوف کے علاقوں پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں کم از کم پینتیس افراد شہید ہوگئے۔ یمن کی وزارت صحت کے مطابق ان حملوں میں ایک سواکتیس افراد زخمی ہوئے جن میں شہری اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔
یمن کے دارالحکومت صنعا اور الجوف کے علاقوں پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں کم از کم پینتیس افراد شہید ہوگئے۔
یمن کی وزارت صحت کے مطابق ان حملوں میں ایک سواکتیس افراد زخمی ہوئے جن میں شہری اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *