کل ملک بھر میں یوم دفاع قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوگا۔ نماز فجر کے بعد مساجد میں ملک کی ترقی و خوشحالی اور بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کی آزادی
کل ملک بھر میں یوم دفاع قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔
دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوگا۔
نماز فجر کے بعد مساجد میں ملک کی ترقی و خوشحالی اور بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کی آزادی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *