یونیسکو نے پیرس میں منعقدہ عالمی ورثہ کمیٹی کے اپنے سینتالیسویں اجلاس میں قلعہ لاہور اور شالامارباغ کو محفوظ بنانے کے بارے میں رپورٹ کی منظوری دیدی ہے۔ کمیٹی نے رپورٹ کا جائزہ لیا اور ان تاریخی مقامات کو محفوظ بنانے کیلئے سفارشات پیش کیں۔ یونیسکو میں پاکستان کی مستقل مندوب ممتاز زہرا بلوچ نے
یونیسکو نے پیرس میں منعقدہ عالمی ورثہ کمیٹی کے اپنے سینتالیسویں اجلاس میں قلعہ لاہور اور شالامارباغ کو محفوظ بنانے کے بارے میں رپورٹ کی منظوری دیدی ہے۔
کمیٹی نے رپورٹ کا جائزہ لیا اور ان تاریخی مقامات کو محفوظ بنانے کیلئے سفارشات پیش کیں۔
یونیسکو میں پاکستان کی مستقل مندوب ممتاز زہرا بلوچ نے قلعہ لاہور اور شالامار باغ کو محفوظ بنانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا جو بین الاقوامی اہمیت کا قیمتی ورثہ ہیں۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *