آئی ایم ایف وفد کی وزیرخزانہ سے ملاقات
آئی ایم ایف کے وفد نے مشن کے سربراہ ناتھن پورٹرکی قیادت میں وزیرخزانہ محمداورنگزیب سے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ خزانہ کے وزیرمملکت علی پرویزملک،گورنرسٹیٹ بینک ،ایف بی آر کے چیئرمین اوروزارت…

آئی ایم ایف کے وفد نے مشن کے سربراہ ناتھن پورٹرکی قیادت میں وزیرخزانہ محمداورنگزیب سے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔
خزانہ کے وزیرمملکت علی پرویزملک،گورنرسٹیٹ بینک ،ایف بی آر کے چیئرمین اوروزارت خزانہ کے اعلیٰ حکام بھی ملاقات میں موجودتھے۔


