خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

اسسٹنٹ کمشنر کا یونین کونسل سیکرٹریز سے ستھرا پنجاب مہم پر پیش رفت کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران رفیق نے یونین کونسل سیکرٹریز سے ستھرا پنجاب مہم پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے حوالہ سے ضلع کونسل کے جناح ہال…

اسسٹنٹ کمشنر کا یونین کونسل سیکرٹریز سے ستھرا پنجاب مہم پر پیش رفت کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران رفیق نے یونین کونسل سیکرٹریز سے ستھرا پنجاب مہم پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے حوالہ سے ضلع کونسل کے جناح ہال میں میٹنگ کی۔اس موقع پر سیکرٹریز یونین کونسل نے ستھرا پنجاب مہم کی پیش رفت کے حوالہ سے آگاہ کیا اور بتایا گیا کہ تحصیل بھر میں ہیوی مشینری کے ساتھ کوڑے کے ڈھیروں کو اٹھاکر ڈمپنگ پوائنٹس پر ٹھکانے لگایا جا رہا ہے۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عمران رفیق کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب ویژن کو کامیاب بنانے کیلئے تمام صلاحیتیں برﺅے کار لائی جائیں۔یونین کونسل سطح پر جاری گرینڈ صفائی آپریشن میں کسی قسم کا تعطل نہیں آنا چاہیے۔ اس حوالہ سے وہ دیہی یونین کونسلوں میں جاری صفائی آپریشن کی از خود نگرانی کر رہے ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے دیہاتوں کو صاف کرنے کے لیے ممکنہ کوششیں جاری رکھنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔ط

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں