خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سیف سٹی جھنگ کا ورچوئل بلڈ بینک فعال، 5 ہزار سے زائد خون کے عطیہ دہندگان رجسٹرڈ، 700 ضرورت مند افراد کو ڈونرز فراہمجھنگ پولیس کا اہم اقدام سٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے ریسکیو شاہین اسکواڈ کو جدید وائرلیس فونز فراہم کر دیئےجھنگ: محلہ لدھن شاہ میں خستہ حال دیوار کی مرمت کے دوران گرنے سے مزدور جاں بحقیوم سیاہ: کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع کونسل سے ڈی سی آفس تک ریلی نکالی گئیپاکستان کی آئی ٹی برآمدات ایک ارب پچیس کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیںاسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 50 بیسس پوائنٹس اضافے کے بعد 12 فیصد مقررسی ڈی ڈبلیو پی نے 40 ارب 90 کروڑ روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دیسہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان اور سری لنکا کل مدمقابل ہوں گے
جھنگ

اسکول کے بچوں کی حفاظت کیلئے ٹریفک ایجوکیشن ونگ کی خصوصی آگاہی مہم

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کے احکامات پر ٹریفک قوانین کے نفاذ اور اسکول کے بچوں کی حفاظت کیلئے ٹریفک ایجوکیشن ونگ کی خصوصی آگاہی مہم ۔ ڈی پی او کی ٹریفک…

اسکول کے بچوں کی حفاظت کیلئے ٹریفک ایجوکیشن ونگ کی خصوصی آگاہی مہم

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کے احکامات پر ٹریفک قوانین کے نفاذ اور اسکول کے بچوں کی حفاظت کیلئے ٹریفک ایجوکیشن ونگ کی خصوصی آگاہی مہم ۔ ڈی پی او کی ٹریفک افسران کو اسکول وینوں، رکشوں اور بسوں پر اوور لوڈنگ کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایت ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کے احکامات پر ٹریفک قوانین بارے آگاہی اور سکول کے بچوں کی حفاظت کیلئے اقدام عمل میں لائے جا رہے ہیں ۔ ٹریفک افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے ڈی پی او کا کہنا تھا کہ اسکول وینوں، رکشوں اور بسوں پر اوور لوڈنگ کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے ۔روڈ سیفٹی ، حادثات سے بچاؤ ، سکول و کالجز کے سامنے زبیرا کراسنگ نشانات کے حوالے سے مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جائے ۔ ڈی پی او کے احکامات پر ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کی طرف سے بچوں کو حادثات سے محفوظ رکھنے کے لیے تعلیمی اداروں اور مختلف شاہراہوں پر اوولوڈنگ کرنے والے ڈرائیوران اور بچوں کو روڈ سیفٹی کے حوالے سے آگاہی بھی دی گئی ۔ ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ ٹریفک قوانین کے نفاذ اور بچوں کی حفاظت پر ہرگز سمجھوتا نہیں کیا جائیگا

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں