سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان اور سری لنکا کل مدمقابل ہوں گے
سہ ملکی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کا پانچواں میچ کل لاہور میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔

سہ ملکی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کا پانچواں میچ کل لاہور میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔
میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔


