خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ایک ارب پچیس کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیںاسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 50 بیسس پوائنٹس اضافے کے بعد 12 فیصد مقررسی ڈی ڈبلیو پی نے 40 ارب 90 کروڑ روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دیسہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان اور سری لنکا کل مدمقابل ہوں گےفائٹر شہباز مری نے قازقستان میں نومیڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیاپاکستان نے شہری ہلاکتوں سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات مسترد کردیےجنوبی غزہ میں بے گھر افراد کے کیمپ پر اسرائیلی حملہ، تین فلسطینی شہیدملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
کھیل

فائٹر شہباز مری نے قازقستان میں نومیڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے فائٹر شیرباز مری نے قازقستان میں نومیڈ ایم ایم اے چمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔ پاکستان نے چمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کی بدولت مجموعی…

فائٹر شہباز مری نے قازقستان میں نومیڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے فائٹر شیرباز مری نے قازقستان میں نومیڈ ایم ایم اے چمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔

پاکستان نے چمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کی بدولت مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔

پاکستان نے نومیڈ ایم ایم اے چمپئن شپ میں مجموعی طور پرچار طلائی اور تین کانسی کے تمغے اپنے نام کئے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں