خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

اشتہاری مجرمان کو ترجیحی بنیادوں پر قانونی گرفت میں لانے کیلئے منظم آپریشن کا فیصلہ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی قانون شکن عناصر کے خلاف متحرک اشتہاری مجرمان کو ترجیحی بنیادوں پر قانونی گرفت میں لانے کیلئے منظم آپریشن کا فیصلہ، خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دیں…

اشتہاری مجرمان کو ترجیحی بنیادوں پر قانونی گرفت میں لانے کیلئے منظم آپریشن کا فیصلہ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی قانون شکن عناصر کے خلاف متحرک اشتہاری مجرمان کو ترجیحی بنیادوں پر قانونی گرفت میں لانے کیلئے منظم آپریشن کا فیصلہ، خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دیں گئیں ،اشتہاری مجرمان کو پناہ دینے والے ہر ایک سہولت کار کے خلاف بھی کاروائی کا عندیہ ،تمام ایس ایچ اووز کو سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کے اہداف سونپ دئیے گئے،فراہم کی گئی فہرستوں کے مطابق اہداف بہر صورت مقررہ مدت میں پورے کئے جائیں، حاصل کردہ نتائج پولیس افسران کی مجموعی کارکردگی کا تعین کریں گے، محنت پر ریوارڈ جبکہ مایوس کارکردگی پر متعلقہ ایس ایچ او سے بازپرس ہو گی، ڈی پی او

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں