خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

اقلیتی برادریوں کی فلاح و بہبود اور تعلیمی ترقی کے لیے جاری اقدامات کے تحت مسیحی برادری کے مستحق اور ہونہار طلبہ و طالبات میں تعلیمی وظائف (سکالرشپ) کے چیکس تقسیم کئے گئے

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے اقلیتی برادریوں کی فلاح و بہبود اور تعلیمی ترقی کے لیے جاری اقدامات کے تحت مسیحی برادری کے مستحق اور ہونہار طلبہ و طالبات میں…

اقلیتی برادریوں کی فلاح و بہبود اور تعلیمی ترقی کے لیے جاری اقدامات کے تحت مسیحی برادری کے مستحق اور ہونہار طلبہ و طالبات میں تعلیمی وظائف (سکالرشپ) کے چیکس تقسیم کئے گئے

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے اقلیتی برادریوں کی فلاح و بہبود اور تعلیمی ترقی کے لیے جاری اقدامات کے تحت مسیحی برادری کے مستحق اور ہونہار طلبہ و طالبات میں تعلیمی وظائف (سکالرشپ) کے چیکس تقسیم کئے جا رہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ایک مستحق اور قابل طالبہ کو سکالرشپ چیک فراہم کیا اور کہا کہ تعلیم نوجوان نسل کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ حکومتِ پنجاب اقلیتی برادریوں کو مساوی تعلیمی مواقع فراہم کرنے اور ان کی استعدادِ کار میں اضافے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق تعلیم کے فروغ اور اقلیتی برادریوں کی ترقی کے لیے مختلف فلاحی اور تعلیمی منصوبوں پر عملدرآمد جاری ہے تاکہ ہر طالب علم کو آگے بڑھنے کے یکساں مواقع میسر آ سکیں۔حکومتِ پنجاب اقلیتی برادریوں کے حقوق کے تحفظ، فلاح و بہبود اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے اپنے عزم پر کاربند ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں