خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

الخدمت فاؤنڈیشن آرفن کئیر پروگرام کے زیراہتمام یوم آزادی کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد۔

الخدمت فاؤنڈیشن آرفن کئیر پروگرام جھنگ کے زیراہتمام دفتر الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ یوسف شاہ روڈ جھنگ صدر میں یوم آزادی کے حوالے سے پروگرام منعقد ہوا۔پروگرام میں باہمت بچوں نے یوم آزادی کی مناسبت…

الخدمت فاؤنڈیشن آرفن کئیر پروگرام کے زیراہتمام یوم آزادی کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد۔

الخدمت فاؤنڈیشن آرفن کئیر پروگرام جھنگ کے زیراہتمام دفتر الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ یوسف شاہ روڈ جھنگ صدر میں یوم آزادی کے حوالے سے پروگرام منعقد ہوا۔
پروگرام میں باہمت بچوں نے یوم آزادی کی مناسبت سے ملی نغمے پیش کیئے
یوم پاکستان کے حوالے سے جناب کمانڈر ریٹائرڈ حفیظ الرحمان نائب صدر الخدمت فائونڈیشن جھنگ نے بچوں سے خطاب کیا , بچوں 14 اگست کی اہمیت بتائی کہ قائد اعظم کی راہنمائی میں قوم نے لاکھوں افراد کی قربانیاں دیکر یہ ملک کلمے کی بنیاد پر بنایا تھا، اس ملک کی ترقی کیلئے ہم سب نے ملکر کام کرنا ہے جناب اظہر عباس عادل چیرمین الخدمت فائونڈیشن جھنگ سابق ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے بچوں کیساتھ کوئز پروگرام کیا۔ محمد طاھر وسیم پروگرام منیجر الخدمت فاؤنڈیشن آرفن فیملی سپورٹ پروگرام , جناب سردار جسپال سنگھ نائب صدر الخدمت فائونڈیشن جھنگ، جناب جاوید اقبال ،جناب مظہرعباس ڈسٹرکٹ مینجرالخدمت فاونڈیشن جھنگ و دیگر زمہ داران الخدمت فائونڈیشن جھنگ بھی موجود تھے فینسی ڈریس شو میں اول دوم اور سوم آنے والے بچوں میں کیش پرائز تقسیم کئے گئے پروگرام کے آخرمیں بچوں کیلئے ریفریشمنٹ کا انتظام بھی کیا گیا

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں