الخدمت فاونڈیشن جھنگ کے زیر اہتمام فرسٹ ایڈ کی تربیت میں مختلف سکول، کالجز اور یونیورسٹی کے طلباء نے شرکت کی
الخدمت فاونڈیشن جھنگ کے زیر اہتمام فرسٹ ایڈ کی تربیت میں مختلف سکول، کالجز اور یونیورسٹی کے طلباء نے شرکت کیاس موقع پر پروفیسر اسامہ معاذ شاہ نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

الخدمت فاونڈیشن جھنگ کے زیر اہتمام فرسٹ ایڈ کی تربیت میں مختلف سکول، کالجز اور یونیورسٹی کے طلباء نے شرکت کی
اس موقع پر پروفیسر اسامہ معاذ شاہ نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن نے جھنگ میں طلباء کیلئے مفید سرگرمی رکھی اس ٹریننگ کو حاصل کرکے کسی بھی حادثہ میں فوری طبی امداد دی جاسکتی ہے الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ طلباء کیلئے ٹریننگ لائقِ تحسین ہے، رائے شہزاد عبداللہ امیر جماعت اسلامی پی پی 127، علی عامر ڈائریکٹر ڈزاسٹر مینجمنٹ پروگرام الخدمت فاؤنڈیشن نےٹریننگ کے آخر میں طلباء میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے ۔


