امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ پاکستان میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات جلد دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران کے پاس اب بھی امریکہ کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کا موقع ہے۔ انہوں نے ایران پر زور دیا کہ
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ پاکستان میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات جلد دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں۔
واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران کے پاس اب بھی امریکہ کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کا موقع ہے۔
انہوں نے ایران پر زور دیا کہ وہ مذاکرات کی میز پر صحیح فیصلہ کرے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *