728 x 90

امن کے فروغ کیلئے پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے، ایرانی سفیر

امن کے فروغ کیلئے پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے، ایرانی سفیر

ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے بین الاقوامی مکالمے میں سہولت فراہم کرنے اور قیام امن کی کوششوں میں تعاون کے لیے اعلیٰ سطح کے رابطوں میں موثر ہم آہنگی یقینی بنانے کی خاطر پاکستان کی سفارتی کور کے مخلصانہ کردار کی تعریف کی ہے۔ آج ایکس پر ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ

ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے بین الاقوامی مکالمے میں سہولت فراہم کرنے اور قیام امن کی کوششوں میں تعاون کے لیے اعلیٰ سطح کے رابطوں میں موثر ہم آہنگی یقینی بنانے کی خاطر پاکستان کی سفارتی کور کے مخلصانہ کردار کی تعریف کی ہے۔

آج ایکس پر ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔۔

انہوں نے پاکستان کی وزارت خارجہ کے تجربہ کار اور ماہر سفارتکاروں کو بھی سراہا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos