خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

انجمن تاجران جھنگ کی مجلس عاملہ کی صدر ذوالقرنین حیدر جگر کی قیادت میں کی ڈی سی جھنگ علی اکبر بھنڈر سے تاجر برادری کے مسائل بارے تفصیلی گفتگو

انجمن تاجران جھنگ کی مجلس عاملہ کی صدر ذوالقرنین حیدر جگر کی قیادت میں چیئرمین حاجی محمد اشتیاق جنرل سیکرٹری مہر خلیل احمد میمبر مجلس حاجی ملک محمد ارشاد حاجی محمد افضل حاجی محمد…

انجمن تاجران جھنگ کی مجلس عاملہ کی صدر ذوالقرنین حیدر جگر کی قیادت میں  کی ڈی سی جھنگ علی اکبر بھنڈر سے تاجر برادری کے مسائل بارے تفصیلی گفتگو

انجمن تاجران جھنگ کی مجلس عاملہ کی صدر ذوالقرنین حیدر جگر کی قیادت میں چیئرمین حاجی محمد اشتیاق جنرل سیکرٹری مہر خلیل احمد میمبر مجلس حاجی ملک محمد ارشاد حاجی محمد افضل حاجی محمد نسیم انصاری کی ڈی سی جھنگ علی اکبر بھنڈر سے تاجر برادری کے مسائل بارے تفصیلی گفتگو ضلع بھر میں تجاوزات کے خاتمے پر ڈپٹی کمشنر کی کاوشوں کو سراہا ۔ دوکانداروں کا شیڈ کے حولے سے مطالبہ سامنے رکھا گیا جس کو ڈپٹی کمشنر نے بڑے دل کے ساتھ قبول کیا چوڑے بازاروں میں تین فٹ اور تنگ بازاروں میں ڈھائی فٹ سائن بورڈ لگانے کی اجازت دی اس کی چوڑائی تین فٹ لمبائی دکان کے فرنٹ کے مطابق ہو گی جس پر تاجر رہنماؤں نے ڈپٹی کمشنر کا شکریہ ادا کیا ڈپٹی کمشنر کا مزید کہنا تھا کہ تاجر تجاوزات کو نا بڑھائیں تجاوزات پر پنچاب گورنمنٹ کی زیرو ٹالرنس پالیسی ہے جس پر ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ہر صورت عملدرآمد کروانے کی پابند ہے انکا مزید کہنا تھا کہ تاجر
طبقہ پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ مثبت سوچ کی حامل تاجر قیادت کے عوامی مفاد اور شہر کی خوبصورتی کے حوالے سے تجاویز کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے DHQ ایمرجنسی اور CCU کے لیے جرنیٹرز کی تنصیب اور آکسیجن کی بلا تعطل فراہمی پر مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں