خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

انسداد پولیو مہم کے حوالہ سے بھرپور آگاہی مہم شروع کی جائے,سی او ہیلتھ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایت پر آئندہ شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کی تیاریوں اور ٹیموں کی ٹریننگ کی نگرانی کے حوالہ سے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر محمد احمد شہزاد…

انسداد پولیو مہم کے حوالہ سے بھرپور آگاہی مہم شروع کی جائے,سی او ہیلتھ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایت پر آئندہ شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کی تیاریوں اور ٹیموں کی ٹریننگ کی نگرانی کے حوالہ سے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر محمد احمد شہزاد نے ایریا انچارج اور یونین کونسل کے یو سی ایم اوز سے میٹنگ کی جس میں محکمہ صحت کے افسران اور دیگر بھی موجود تھے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سی ای اوہیلتھ ڈاکٹر محمد احمد شہزاد نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کے حوالہ سے بھرپور آگاہی مہم شروع کی جائے اوراس مہم میںشہریوں، سول سوسائٹی اور علماءکرام کو بھی شامل کیا جائے۔ والدین اپنے بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کی ویکسئین کے قطرے پلاکر عمر بھر کی معذوری سے بچائیں۔ مہم سے قبل تمام میڈیکل آفیسر سمیت پولیو ورکزز کی ٹریننگ انتہائی ناگزیر ہے۔انہوںنے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انسداد پولیو مہم کی براہ راست مانیٹرنگ جاری رہے گی لہٰذا اس ضمن میں کسی قسم کوتاہی اور سستی ہر گز نہیں ہونی چاہیے۔ پولیو سے پاک پاکستان حکومت کی فرنٹ لائن پالیسی اور ہمارا اولین فریضہ ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں