انچارج ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سب انسپکٹر فضہ رخ نے داراقم سکول میں بچوں کو آگاہی لیکچر دیا
ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر چائلڈ ابیوز پر آگاہی سیمینارز شروع, انچارج ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سب انسپکٹر فضہ رخ نے داراقم سکول میں بچوں کو آگاہی لیکچر…

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر چائلڈ ابیوز پر آگاہی سیمینارز شروع, انچارج ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سب انسپکٹر فضہ رخ نے داراقم سکول میں بچوں کو آگاہی لیکچر دیا, بچوں کو بیڈ ٹچ، فزیکل ابیوز اور مختلف اقسام کی بدسلوکی سے بچنے کے اقدامات بتائے گئے,بچوں کو گھر سے باہر لاحق خطرات اور ایمرجنسی صورت میں احتیاطی تدابیر سے متعلق آگاہی دی گئی۔ حکومت پنجاب کے ویژن کے تحت بچوں کی حفاظت کیلئے عملی اقدامات جاری ہیں۔ بالخصوص اساتذہ اور والدین بچوں کو ایجوکیٹ کریں، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی


