انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کی ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سہ فریقی سیریز 2025کا پہلامیچ کل زمبابوے اور افغانستان کے درمیان ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اپنے پہلے میچ میں اسی مقام پرہفتے کوافغانستان کے مدمقابل ہوگا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل اگلے ماہ کی چھ تاریخ کو کھیلا جائے گا۔
انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کی ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سہ فریقی سیریز 2025کا پہلامیچ کل زمبابوے اور افغانستان کے درمیان ہرارے میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان اپنے پہلے میچ میں اسی مقام پرہفتے کوافغانستان کے مدمقابل ہوگا۔
ٹورنامنٹ کا فائنل اگلے ماہ کی چھ تاریخ کو کھیلا جائے گا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *