انڈر19سہ فریقی سیریز،پہلا میچ کل زمبابوے اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا
انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کی ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سہ فریقی سیریز 2025کا پہلامیچ کل زمبابوے اور افغانستان کے درمیان ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اپنے پہلے میچ میں اسی مقام…

انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کی ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سہ فریقی سیریز 2025کا پہلامیچ کل زمبابوے اور افغانستان کے درمیان ہرارے میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان اپنے پہلے میچ میں اسی مقام پرہفتے کوافغانستان کے مدمقابل ہوگا۔
ٹورنامنٹ کا فائنل اگلے ماہ کی چھ تاریخ کو کھیلا جائے گا۔


