728 x 90

اٹلی کا آئندہ تین برسوں کیلئے دس ہزارپانچ سوپاکستانی کارکنوں کاخصوصی کوٹہ مختص

اٹلی کا آئندہ تین برسوں کیلئے دس ہزارپانچ سوپاکستانی کارکنوں کاخصوصی کوٹہ مختص

اٹلی نے آئندہ تین برسوں کیلئے دس ہزارپانچ سوپاکستانی کارکنوں کاخصوصی کوٹہ مختص کیا ہے۔ یہ اعلان پاکستان میں اٹلی کی سبکدوش ہونے والی سفیرمیری لیناآرمیلن نے اطالوی قومی دن اور یوم جمہوریہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ اٹلی نے تعلیمی سال دوہزارپچیس ۔چھبیس کے تعلیمی سال کے لئے پاکستانی

اٹلی نے آئندہ تین برسوں کیلئے دس ہزارپانچ سوپاکستانی کارکنوں کاخصوصی کوٹہ مختص کیا ہے۔

یہ اعلان پاکستان میں اٹلی کی سبکدوش ہونے والی سفیرمیری لیناآرمیلن نے اطالوی قومی دن اور یوم جمہوریہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہاکہ اٹلی نے تعلیمی سال دوہزارپچیس ۔چھبیس کے تعلیمی سال کے لئے پاکستانی طالب علموں کو بتیس سوویزے جاری کئے جودونوں ملکوں کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کی عکاسی کرتاہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos