وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے امکانات اب بھی موجود ہیں۔ انہوں نے اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ مذاکرات کا نیا دور جلد شروع ہوگا۔ وزیر دفاع نے کہا کہ بات چیت کے
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے امکانات اب بھی موجود ہیں۔
انہوں نے اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ مذاکرات کا نیا دور جلد شروع ہوگا۔
وزیر دفاع نے کہا کہ بات چیت کے بعد طمانیت کا احساس ہوا ہے، کیونکہ اس حوالے سے کوئی منفی بات سامنے نہیں آئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مذاکرات سے صرف مثبت اور خوش آئند علامات سامنے آرہی ہیں جو اس عمل کے بارے میں بڑھتی ہوئی امید کی عکاسی کرتی ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *