728 x 90

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے جیٹ گرین ایئرلائن آپریشنل تیاری کے مرحلے میں داخل

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے جیٹ گرین ایئرلائن آپریشنل تیاری کے مرحلے میں داخل

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کامیاب سہولت کاری سے جیٹ گرین ایئرلائن آپریشنل تیاری کے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ کونسل کی مؤثر سہولت کاری کے باعث پاکستان میں طویل عرصے سے تعطل کے شکار سرمایہ کاری کے منصوبوں میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ کونسل نے تقریباً ایک دہائی سے زیر التوا تین

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کامیاب سہولت کاری سے جیٹ گرین ایئرلائن آپریشنل تیاری کے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔

کونسل کی مؤثر سہولت کاری کے باعث پاکستان میں طویل عرصے سے تعطل کے شکار سرمایہ کاری کے منصوبوں میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔

کونسل نے تقریباً ایک دہائی سے زیر التوا تین کروڑ ڈالر مالیت کے نجی ایئرلائن منصوبے کی منظوری کا عمل کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ جیٹ گرین پرائیویٹ لمیٹڈ اب لائسنسنگ، سیفٹی ویٹنگ اور کمرشل پرمٹس سے متعلق رکاوٹیں دور ہونے کے بعد آپریشنل تیاری کے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ کاری کے ذریعے ایوی ایشن کی منظوری کے پیچیدہ عمل کو تیز اور شفاف بنایا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos