خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
معیشت

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے شعبہ توانائی میں غیرملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

ایس آئی ایف سی کی بدولت سال 2024-25 کے دوران توانائی کے شعبے میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ایک سوبیس فیصداضافے کے ساتھ585.6 ملین ڈالر تک پہنچ گئی۔ گزشتہ سال کی اسی…

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے شعبہ توانائی میں غیرملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

ایس آئی ایف سی کی بدولت سال 2024-25 کے دوران توانائی کے شعبے میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ایک سوبیس فیصداضافے کے ساتھ585.6 ملین ڈالر تک پہنچ گئی۔

گزشتہ سال کی اسی مدت میں توانائی کے شعبے میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 266.3 ملین ڈالر تک تھی۔غیرملکی سرمایہ کاری میں یہ اضافہ اہم شعبوں میں ترقی کی صلاحیت اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کو ظاہر کرتا ہے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق دیگر اہم شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری 48 فیصد اضافے کے ساتھ 771 ملین ڈالر تک پہنچ گئی۔یہ پیشرفت ایس آئی ایف سی کی ہموار سرمایہ کاری کے عمل او ر منصوبوں پر تیز عمل درآمدکا منہ بولتا ثبوت ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں