خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ سات فروری کو کرانے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی کی مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے 380 ارب روپے کی منظوریحکومت چھوٹے، درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: بلالمردوں کا انڈر 19 ایشیا کپ 2026 : سری لنکا نے ملائشیا کو نو وکٹوں سے ہرا دیااے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ آج عمان میں شروع ہوگاایران میں غیر قانونی اور جرائم پیشہ افغان پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاریشمالی کوریا کا نئے ڈیزائن کے فضائی دفاعی میزائل نظام کا تجربہفیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
معیشت

ایس آئی ایف سی کی کاروباری مواقع ، معاشی استحکام کو فروغ دینے کیلئے کوششیں جاری

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کاروباری مواقع اور معاشی استحکام کو فروغ دینے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں انڈونیشیا نے نیٹ ورکنگ کے ایک ایونٹ کا اہتمام کیا جس…

ایس آئی ایف سی کی کاروباری مواقع ، معاشی استحکام کو فروغ دینے کیلئے کوششیں جاری

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کاروباری مواقع اور معاشی استحکام کو فروغ دینے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔

اس سلسلے میں انڈونیشیا نے نیٹ ورکنگ کے ایک ایونٹ کا اہتمام کیا جس کا مقصد پاکستان کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانا تھا۔

اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور ثقافتی وفود کے تبادلوں کو بڑھانے کی کوششوں پر زور دیا گیا۔ ایونٹ میں مشترکہ ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کے لیے سائنس اور ٹیکنا لوجی کی تحقیق کے تبادلے کی اہمیت پر

بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاکستان اور انڈونیشیا کے تاجروں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ اور تعاون پر مبنی منصوبوں پر بھی غور کیا گیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں