خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے پاکستان میں پہلی بار قومی بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی نافذ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی انتھک کاوشوں سے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قومی بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی کو وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد نافذ کر دیا گیا ہے۔ قومی بلڈ ٹرانسفیوژن…

ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے پاکستان میں پہلی بار قومی بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی نافذ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی انتھک کاوشوں سے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قومی بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی کو وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد نافذ کر دیا گیا ہے۔

قومی بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی تشکیل دینے میں بین الوزارتی اور بین الصوبائی تعاون کے ساتھ ساتھ ایس آئی ایف سی نے بھی بھرپور سہولت فراہم کی۔

صحت اور بائیوٹیک کے شعبہ میں انقلابی اقدام کے ذریعے پلازما فریکشنیشن کا طریقہ متعارف کرایا گیا ہے، جس سے پلازما کی پیداوار میں خود کفالت آئے گی۔

یہ پالیسی پاکستان کو عالمی منڈیوں تک رسائی دینے میں مددگار ثابت ہو گی جس کے ذریعے پلازما سے ماخوذ مصنوعات کی برآمدی صلاحیت پیدا ہو گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں