ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کی بہتر ہوتی ہوئی معاشی صورتحال نے مالی سال دوہزار پچیس کے دوران شرح نمو میں اضافے میں اہم کردار ادا کیا جسے جاری پالیسی اصلاحات اور معاشی استحکام کے باعث سرمایہ کاری میں اضافے سے سہارا ملا۔ آج (منگل) جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے
ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کی بہتر ہوتی ہوئی معاشی صورتحال نے مالی سال دوہزار پچیس کے دوران شرح نمو میں اضافے میں اہم کردار ادا کیا جسے جاری پالیسی اصلاحات اور معاشی استحکام کے باعث سرمایہ کاری میں اضافے سے سہارا ملا۔
آج (منگل) جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی وسط مدت میں جاری رہنے اور اگلے مالی سال دوہزار چھبیس میں حقیقی ملکی پیداوار کی نمو تین فیصد رہنے کا تخمینہ ہے کیونکہ جاری اصلاحات کے باعث ساختی کمزوریاں دور ہونے سے معاشی استحکام کو فروغ ملا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں شروع ہونے والے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی توسیعی قرض سہولت کے تحت اقتصادی اصلاحات کا عمل تیزی سے آگے بڑھا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *