خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) کا مارکیٹ کا دورہ، تجاوزات ختم، دکانداروں کو وارننگجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کی شوگر ملز انتظامیہ سے میٹنگ، گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائسنس لازمی قرارجھنگ: بھکر روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمیجھنگ: ڈپٹی کمشنر کی عوامی درخواستوں کی سماعت، فوری ریلیف کی ہدایتجھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
معیشت

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کی میکرو اکنامک حالات میں بہتری کی تعریف

ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کی بہتر ہوتی ہوئی معاشی صورتحال نے مالی سال دوہزار پچیس کے دوران شرح نمو میں اضافے میں اہم کردار ادا کیا جسے جاری پالیسی اصلاحات…

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کی میکرو اکنامک حالات میں بہتری کی تعریف

ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کی بہتر ہوتی ہوئی معاشی صورتحال نے مالی سال دوہزار پچیس کے دوران شرح نمو میں اضافے میں اہم کردار ادا کیا جسے جاری پالیسی اصلاحات اور معاشی استحکام کے باعث سرمایہ کاری میں اضافے سے سہارا ملا۔

آج (منگل) جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی وسط مدت میں جاری رہنے اور اگلے مالی سال دوہزار چھبیس میں حقیقی ملکی پیداوار کی نمو تین فیصد رہنے کا تخمینہ ہے کیونکہ جاری اصلاحات کے باعث ساختی کمزوریاں دور ہونے سے معاشی استحکام کو فروغ ملا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں شروع ہونے والے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی توسیعی قرض سہولت کے تحت اقتصادی اصلاحات کا عمل تیزی سے آگے بڑھا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں