خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جھنگ خرم شہزاد بھٹی نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈر کی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جھنگ خرم شہزاد بھٹی نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ۔انہوں نے بارش کے بعد شہر میں پانی کی صورتحال کا جائزہ…

ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جھنگ خرم شہزاد بھٹی نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈر کی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جھنگ خرم شہزاد بھٹی نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ۔انہوں نے بارش کے بعد شہر میں پانی کی صورتحال کا جائزہ لیا اور عملہ کو فیلڈ میں متحرک رہنے کی ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے فیلڈ سٹاف کو پابند کیا کہ بارشی پانی کے انخلاء تک مشینری پوری طرح متحرک رہے۔ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جھنگ خرم شہزاد بھٹی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اربن ایریا کے نشیبی علاقوں سے بارشی پانی کی نکاسی کےلئے تمام میونسپل کمیٹی کا تمام عملہ مصروف ہے۔ شہریوں کی شکایات کے فوری ازالہ کےلئے ایم سی کی طرف سے تیز رفتار اقدامات کئے جارہے ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں