خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
معیشت

ایک سال کے دوران معیشت کی بہتری میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے،وزیرخزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے حکومت کے آئندہ تین سے پانچ سالوں میں برآمدات تیس ارب ڈالر سے ساٹھ ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اشارک اور بلومبرگ سے گفتگو…

ایک سال کے دوران معیشت کی بہتری میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے،وزیرخزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے حکومت کے آئندہ تین سے پانچ سالوں میں برآمدات تیس ارب ڈالر سے ساٹھ ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

اشارک اور بلومبرگ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کا مقصد خطے میں اپنی تجارتی شراکت داری کو بڑھانا ہے، علاقائی تجارت کے فروغ پر زور دینے سے ہماری برآمدات بڑھانے میں مدد ملے گی۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران معیشت کی بہتری میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ حکومت نے مہنگائی اور شرح سود میں کمی کے لیے اہم فیصلے کر لیے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نجکاری کے عمل کو تیز کریں گے، اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ پبلک سیکٹر کے محکموں میں اصلاحات جاری رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ رائٹ سائزنگ حکومتی اخراجات میں نمایاں کمی کا باعث بنے گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں