خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

بارش کے باعث چھتوں گرنے کے واقعات میں 2 افراد زخمی

بارش کے باعث چھتوں کے گرنے دو مختلف واقعات میں 2 افراد زخمی ہوگئے ، پہلا واقعہ شورکوٹ کے قریب موضع دھت لک ڈب کلاں میں ہوا بارش کے باعث مکان جہاں پر گھر…

بارش کے باعث چھتوں گرنے کے واقعات میں 2 افراد زخمی

بارش کے باعث چھتوں کے گرنے دو مختلف واقعات میں 2 افراد زخمی ہوگئے ، پہلا واقعہ شورکوٹ کے قریب موضع دھت لک ڈب کلاں میں ہوا بارش کے باعث مکان جہاں پر گھر کے کمرہ کی خستہ حال چھت گر گئی جس کے نیچے آ کر 19 سالہ اسد عباس زخمی ہوا،جبکہ دوسرا واقعہ شورکوٹ اڈا 25 پل پرپیش آیا جہاں پر مدرسہ کی کانے اور بالوں سے بنی چھت گر گئی جس کے نیچے آ کر 6سالہ محمد زین زخمی ہوا دونوں افراد کو ریسکیو کی جانب سے موقع پر طبی امداد دی اور ہسپتال منتقل کر دیا گیا

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں